Syllabification or Syllables in Turkish ترکی زبان میں سلیبلز کا ستعمال
|| Turkish Learning Hub ||
جب آپ کسی لفظ کو اس کی انفرادی آوازوں میں تقسیم کرتے ہیں تو یہ نحو ہے۔ "لفظات" کی ترکیب اس طرح نظر آتی ہے: vo-cab-u-lar-y.کسی لفظ کا ایک رکن (Syllable) وہ ٹکڑا ہوتا ہے جو زبان کی ایک حرکت سے ادا ہو۔ ترکی زبان کے الفاظ کے ارکان (Syllables) کی مندرجہ زیل صورتیں ہوسکتی ہیں۔۔۔
نوٹ: C حروفِ صحیح (Consonants) کو اور Vحروفِ علت (Vowels) کو ظاہر کررہا ہے ۔
1. صرف ایک حرف علت پر مشتمل ارکان لفظ [V]:
مثلاً O🔺
ذاتی
اسم ضمیر کے طور پر
وہ )مرد( |
He |
وہ ) عورت( |
She |
یہ |
It |
🔺 بطور ضمیر اشارہ that وہ
2. ایک حرف علت اور ایک حرف صحیح سے بنے ہوئے
ارکان لفظ
- (Syllables)
🔸
[V C]
مثلاً
ak, al, el , it, ok, od, un,
3. ایک
حرف صحیح اور ایک حرف علت پر مشتمل ارکان لفظ (Syllables)
🔸 [C V]
مثلاً De, ki,ve ,ya
4.
دو حروفِ صحیح کے درمیان ایک حرف علت پر مشتمل ارکان لفظ
-
(Syllables)
🔸[C
V C]
مثلاً
Gül, kiz, dur, tut
5.
ایک حرف علت اور دو حروفِ صحیح سے بنے ہوئے ارکان لفظ -
(Syllables)
🔸 [V C C]
مثلاً alt, ust,aşk,ant
6.
ایک حرف صحیح اور ایک حرف علت اور دو حروف صحیح پر مشتمل ارکان لفظ
-
(Syllables)
🔸 [C V C C]
مثلاً dost,
genç, halk, höşk, kart
Post a Comment