Lily pads || post : Tahire günes

 یہ انگریزی میں Lily Pads ہیں جبکہ ترکش میں ان کو  

Nilüfer Yaprakları (plural) نیلوفر یاپراکلارہ

Nilüfer Yaprağı (singular) نیلوفر یاپراعہ

کہا جاتا ہے۔ 

دروسکی نینکائی Druskininkai میں ایک تالاب میں انھیں دیکھ کر میرا دھیان قونیہ کی جھیل کہ طرف گیا۔ جہاں مولانا رومی کی شاعری میں جگہ پانے والی جڑی بوٹیوں پھول پتیوں، پودوں کا مطالعہ کرتے ہوئے یہ بات سامنے آئی تھی جو آپ سے شئیر کرتی ہوں۔ وہ یہ ہے کہ

ان للی پیڈز یا نیلوفر کے پتوں کو ترکش میں

Sufilerinin Seccadesi' درویشوں کا مصلی' یا 

کہا جاتا ہے کیونکہ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ایک نیلوفر کا پھول جس طرح ایک پتے پر بیٹھا ہوتا ہے اسی طرح ایک صوفی جائے نماز پر خدا کی یاد میں مشغول ہوتا ہے۔


آپ کے ہاں اسے کیا کہا جاتا ہے؟

Post a Comment

Previous Post Next Post