Hazelnuts being dried in Türkiye 🦋🦋
🌰🌰🌰
ترکش میں ہیزل نٹ کو فندق کہا جاتا ہے۔دنیا بھر میں ہیزل نٹ کی پیداوار میں ترکی 70 فی صد پیداوار کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔
ترکی کا علاقہ اردو Ordu خاص کر اپنے ہیزل نٹ کے لئے پہچانا جاتا ہے۔
ہیزل نٹ مٹھائیوں،چاکلیٹس، شہد، کھانوں وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے۔
Post a Comment